اِسمِ مُذکّر
رُکن۔ ستون۔ کھم۔ رُکنِ دین۔ ایک مشہور پیغمبرِ اسلام کا نام جو ہُود کی اولاد اور قوم بنی اسرائیل کے نبیوں میں سے تھے۔ ایک سیارہ کا نام کہ جس وقت بُرج حوت میں آ جاتا ہے تو چوروں کے حق میں منحوس اور شگون بد مانا جاتا ہے۔
یونس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!