اِسمِ مُذکّر
ولدِ حضرت اسحاق اِبن حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نام انہیں کے بارہ لڑکوں سے یہودیوں کے بارہ فِرقے بنام بنی اسرائیل ہوئے ہیں۔ حضرت ربیعہ ان کی ماں اُن سے بہت اُلفت رکھتی تھیں۔
یعقوب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!