اسمِ مُذکّرُ
دریا خواہ تالاب جہاں سے پانی بھرتے یا نہاتے دھوتے ہیں یاکپڑے دھوتے ہیں ۔ وہ سیڑیاں دار مقام جہاں ہیندو لوگ نہاتے ہیں ۔ جانوروں کے پانی پینے کا مقام ۔ طرف ۔ جانب ۔ سمت ۔ رُخ ۔ تراش خراش ۔ ڈول ۔ رُوپ ۔ راہ ۔ راستہ ۔
صِفت
تانے گھاٹ کے بانے گھاٹ ۔ تانے میں کم نہ بانے میں ہر طرح برابر ہے ۔