اِسمِ مؤنّث
مکئی کا بُھٹا جس کے دانے نکال لیتے ہیں ۔ دانے نکلے ہوئے ککڑی ۔ مُہال کی وہ جگہ جس میں شہد ہوتا ہے ۔
اِسمِ مؤنّث
وہ چھوٹی سی دونوں طرف سے نوکدار لکڑی جسی لٹکے ڈنڈے سے اُچھال کر بلّا مار کر دور پھینکتے ہیں ۔
اِسمِ مؤنّث
کوچہ ۔ محلّے کے اندر کا راستہ ۔
صِفت
گُلدار ۔ داغدار ۔ پھولدار ۔