اِسم مُؤنّث
مِٹی کا دودھ کا برتن۔ دوہنے کا برتن۔ مچھلی پکڑنے کا کانٹا۔ شست۔ جوان بھینس۔
اِسمِ مُذکّر
ایک خار دار بوٹی کا نام جسے بھٹ کٹیا بھی کہتے ہیں۔ اور اس میں کچریاں سی لگتی ہیں۔ ایک قسم کی موٹی گھانس جو اکثر غیر مزروعہ زمین میں ہو جاتی ہے۔ قصاب۔ قسائی۔ ذابح۔