اِسمِ مُذکّر
قتل۔ قمع کشت و خون۔ خونریزی۔ کاٹنا۔ کوٹنا۔
اِسمِ مُذکّر
پرکٹ کبوتر۔ وہ کبوتر جسے تہ پر ہر وقت پھینکے اور اُچھالنے کے واسطے دُم اور پر کُتر کر اُڑنے سے معذور کر دیتے ہیں۔ پر اُکھاڑا ہؤا کبوتر۔
صِفت
سخت۔ مضبوط۔ پکّا۔ راسخ الاعتقاد۔ پُورا دیندار۔ دھرمی۔ طاقتور۔ زور آور۔ بلونت۔ موٹا تازہ۔