فعل مُتعدّی
کوبہ زنی کرنا۔ کوبہ کاری کرنا۔ کوٹنا۔ چھڑنا۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔ کُچلنا۔ لاٹھی مارنا۔ پیٹنا۔ گھڑنا۔ زدوکوب کرنا۔ تھاپ لگانا۔ چوب مارنا۔ بازاری عورت سے خوب کام لینا۔
کوٹنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!