فعل مُتعدّی
کنویں کے اندر مُنہ ڈلوا کر رکھنا۔ کنویں کا پانی یا تہ دکھانا۔ حیران کرنا۔ ناک میں دم کر دینا۔ ناک چنے چبوانا۔ مصیبت میں ڈالنا۔ دق کرنا۔ تھکا مارنا۔
کنوئیں جھنکانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!