فِعل لازِم
اُلجھنا۔ بکھیڑا پڑنا۔ سخت مُشکل یا دِقت پیش آنا۔ ہرج و مرج واقع ہونا۔ ایک کے پتنگ کی ڈور دوسرے کے پتنگ کی ڈور پر پڑنا۔
پیچ پڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!