فِعل لازِم
کسی صدمہ کے باعث یا رحم و درد مندی سے جگر کا ٹکڑے ٹکڑے ہوا جانا،۔ کسی مصیبت کے سُننے کی تاب نہ لانا۔
کلیجا پھٹا جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!