اِسم مُؤنّث
بہت چھوٹا سا مٹی کا گول برتن جس میں عطار لوگ شربت وغیرہ دیتے ہیں۔ کوزۂ کوچک۔ چھوٹا سا آبخورا۔ ایک قسم کی آتشباری ۔ (بازاری) مقعدہ۔ مَبرز۔ فُرج۔ قُبُل۔ اندام نہانی۔
کلھیا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!