فعل مُتعدّی
کسی کا نہایت مطیع و منقاد ہونا۔ کسی کا ازحد معتقد ہونا۔ کسی پر ایمان لانا۔ کسی کو ہر وقت یاد کرنا۔ کسی کی یاد میں رہنا۔
کسی کا کلمہ بھرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!