فعل مُتعدّی
سزائے سخت و تعزیر دینا۔ شرمندہ کرنا۔ جب کوئی شخص کسی کی حد سے زیادہ تعریف یا خاطر مدارت کرتا ہے تو وہ اس کے جواب میں انکساراً کہتا ہے کہ آپ مجھے کیوں کانٹوں میں گھسیٹتے ہیں۔
کانٹوں پر گھسیٹنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!