اِسمِ مُذکّر
بڑا بھاری چور۔ چوروں کا سردار۔ دھاڑی چور۔ نامی اور مشہور چور۔ فرضی چور۔ نامعلوم الاسم آدمی۔ کوئی شخص جس کا نام پتا معلوم نہ ہو۔
کالا چور
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!