اِسم مُؤنّث
خُوردنی۔ ماکولات۔ میدہ ملا ہؤا گاڑھا شوربہ اور گوشت جس میں ہلدہ وغیرہ ڈال کر خشکہ کے ساتھ انگریز لوگ کھاتے ہیں۔ اور اسے کاری بھات بھی کہتے ہیں۔
ص
مُہلک۔ کارگر۔ کام تمام کر دینے والا۔ گہرا۔ بھاری۔ کام کا۔ کار آمد۔ مرغباز۔ سخت لات۔ بھارہ لات۔