فِعل مُتعدّی
کلام کو طول دینا۔ بحث بڑھانا۔ فساد برپا کرنا۔ راڑ بڑھابا،۔ جھگڑا اور تکرار کرنا۔ کِسی بات کو ترجیح دینا۔ فوق دینا۔ تقویت دینا۔
بات بڑھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!