صِفت
نہایت نازک۔ جیسے کاچ شیشے وغیرہ کی چیز۔ ناپائدار۔ بودا،۔ رسمی۔ لفافہ کا۔ دکھاوے کا۔ اشارے سے ٹوٹ جانے والا۔
کاجو بھوجو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!