فِعل لازِم
کِسی کے خوف کے باعث کمال اضطراب ہونا۔ نہایت تشویش ہونا۔ بھوک کے مارے قُل ہونا، بھوک کے باعث بے تاب ہونا۔
پیٹ میں چوہے دوڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!