فِعل لازِم
رو پڑنا۔ گریہ ضبط نہ کر سکنا۔ زار زار رونا۔ بھید کھول دینا۔ کِینہ اور کپٹ ظاہر کر دینا۔ پانی کا موری وغیرہ کو توڑ کر نکل جانا۔
پھوٹ بہنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!