فِعل مُتعدّی
چِت کرنا۔ اُلٹا گِرانا۔ کُشتی دلانا۔ نیچے گِرانا۔ کِسی جانور کو ذبح کرنے کے واسطے زمین پر ڈالنا۔ مار ڈالنا۔ مات کرنا۔ تھکانا۔ عاجز کرنا۔ علیل کر دینا۔
پچھاڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!