اِسمِ مُذکّر
پوست کا نشہ کرنے والا۔ وہ شخص جو خشخاش کے ڈودے گھول کر پیا کرتا ہے۔ ایک کاغذ کا مخروطی کھلونا جس کا پیندا بھارہ ہونے کے باعث اس کا سر اُونچا اور پیندا نیچا رہتا ہے۔ جب لڑکے اُسے زمین پر لٹانا چاہتے ہیں تو وہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ سست۔ کاہل۔ بیوقوف۔ احمق۔
پوستی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!