اِسمِ مُذکّر
ایک تیل نِکالنے کا طریقہ جو ایک کڑیل کے پیندے میں چھید کر کے اس ترکیب سے نِکالتے ہیں کہ چھید کے نیچے کی طرف ایک پیالی لگا کر کڑیل مے موافق زمین میں گڑھا گھود کر کڑیل کو جما دیتے ہیں ۔
پتال جنتر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!