اِسمِ مُؤنّث
عید قربانی۔ عید الضُّحےٰ۔ مُسلمانوں کا ایک تہوار ہے جو اس امر کی یاد میں منایا جاتا ہے کہ حضرت ابراہیمؑ نے اپنے بیٹے اِسماعیل کی خُدا تعالیٰ کے حکم سے قُربانی منظور کی اور جب وہ اُنہیں اپنی آنکھیں بند کر کے ذبح کرنے بیٹھے تو جبرئیل فرشتہ نے اسماعیل کو نِکال کر دُنبہ اُن کی بجائے ذبح کروا دیا۔ چُونکہ یہ معاملہ دسویں ذی الحجہ کو ہؤا تھا اِس باعث سے اہل اسلام اِسی تاریخ کو قُربانیاں کرتے ہیں۔
بقر عید
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!