فِعل مُتعدّی
چھانا۔ پوشش کرنا۔ چھت ڈالنا۔ ڈھانکنا۔ گڑھے کو بھرنا۔ ریل پیل کرنا۔ اٹم کرنا۔ نِہال کرنا۔ مالا مال کرنا۔ پانی دینا۔ پٹانا۔
پاٹنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!