فِعل لازِم
کِسی چیز کے سر سے پانی کا گُزر جانا۔ ڈوب جانا۔ غرق ہو جانا۔ برباد ہو جانا۔ تباہ و خراب ہو جانا۔ جاتا رہنا۔ ضایع ہونا،۔ اکارت جانا۔
پانی پھر جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!