فِعل لازِم
فوت ہوجانا ۔ فنا ہوجانا ۔ گُزر جانا ۔ دُنیا سے چلے جانا ۔ ہلاک ہوجانا ۔ خاک میں ہوجانا ۔ پھولوں کا مر جانا ۔ پان کا مر جانا ۔ فریفتہ ہوجانا ۔ عاشق ہوجانا ۔ لُٹ جانا ۔ برباد ہوجانا ۔
مرجانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!