فِعل لازِم
جُڑنا ۔ سٹنا ۔ چپکنا ۔ چسپاں ہونا ۔ شاملِ مثل ہونا ۔ منسلک ہونا ۔ قریب ہونا ۔ قائم ہونا ۔ انداز ہونا ۔ نصب ہونا ۔ کھڑا ہونا ۔ رشتہ یا ناتہ کا ہونا ۔ پڑنا ۔مارا جانا ۔ دھول لگنا ۔جُوتا لگنا ۔ ضرب پہنچنا ۔ ٹکرانا ۔ بھرا جانا ۔ہونا ۔ پڑنا ۔ دھت لگنا ۔ گہن لگنا ۔ دیر لگنا ۔ مقابل ہونا ۔ برابر ہونا ۔لاحق ہونا ۔وابستہ ہونا ۔ ہم خواب ہونا ۔ اُٹھنا ۔ صرف ہونا ۔ چُپڑاجانا ۔ جڑا جانا ۔ بات ٹھیرنا ۔ اجتماع ہونا ۔ لگن ہونا ۔ عشق ہونا ۔
لگنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!