فِعل لازِم
جھگڑا اور تکرار کرنا ۔ راز کرنا ۔ خُصومت کرنا ۔ بھڑنا ۔ مقابل ہونا ۔ کُشتم کُشتا ہونا ۔ سامنے ہونا ۔ روکش ہونا ۔ کار زار کرنا ۔ حساب لڑنا ۔ مطابق ہونا ۔ یکساں ہونا ۔ مدد گار ہونا ۔ ضد کرنا ۔ اڑنا ۔ ڈنک مارنا ۔ کاٹنا ۔ ڈسنا ۔
لڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!