فِعل لازِم
پہلی سی رونق نہ رہنا ۔ مُنّہ کا نور اُڑ جانا ۔ رنگ روپ جاتا رہنا ۔ بگڑنا ۔ خراب ہونا ۔ اوبار آنا ۔ کھوٹے دن آنا ۔
لچھن جھڑکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!