اسمِ مُذکّرُ
جہاز یا قافلہ کا ٹھیرنا ۔ لوہے کا بھاری وزن ۔ وقار ۔ بھاری ۔ وہ جگہ یا مقام جہاں ہر روز کھانا تقسیم کیا جائے ۔ خیرات خانہ ۔ بڑے آدمیوں کا باورچی خانہ ۔ دھڑ کے نیچے کا حِصّہ ۔ گھنٹے کا لنکن ۔ پِنڈلم ۔ شاقُول ۔
لنگر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!