اِسمِ مُذکّر
وہ شخص جس کی عادت میں جا بجا فاتحہ اور قل پڑھ کر ضیافتیں اُڑانا اور پیسے لینا داخل ہو۔ فاتحہ خواں۔ فاتحہ خوانی پر گزارا کرنے والا۔ طعام تلاش۔ مفت خورا۔
قل آعوذیہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!