اِسمِ مُذکّر
کمی۔ کوتاہی۔ اختصار۔ اقتصار۔ کوشک۔ ایوان۔ مکان۔ حویلی۔ راج مندر۔ بارگاہ۔ وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں معینہ رکعتوں سے کم کر کے پرھی جائے۔
قصر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!