ہر ایک چیز کی اصل۔ مادہ۔ جڑ۔ بنیاد۔ کتاب یا جدول کا مسطر۔ رول۔ اندازہ کرنے کا آلہ۔ مقیاس۔ مجازاً قاعدہ۔ دستور۔ آئین۔ شرع۔ ریت۔ چال۔ رواج۔ راج نیت۔
قانون
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!