اِسم مُؤنّث
کھولنے یا فتح کرنیوالی عورت۔ کسی چیز کا شروع۔ اوّل ۔ ابتدا۔ آغاز۔ سُورہ الحمد چونکہ قرآن شریف اسی سورت سے شروع ہوتا ہے۔ اس وجہ سے اس کو فاتحہ کہتے ہیں۔ کسی مردے کی روح کے واسطے قرآن شریف کی آیات سورہ فاتحہ اور درود پڑھنا تاکہ اس کو ثواب پہنچے۔
فاتحہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!