صِفت
لوٹتا ہؤا۔ لُڑکتا ہؤا۔ لپٹا ہؤا۔ پیچ کھاتا ہؤا۔ چکراتا ہؤا۔ گھومتا ہؤا۔ ایک قسم کی گول چتائی جسے مرغول بھی کہتے ہیں۔ ایک قسم کا کپڑا۔ بیٹھن۔ بستہ۔ کسنا۔
غلطان
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!