فعل مُتعدّی
جھونچل اُتارنا۔ غصہ نکالنا۔ کفا کسی پر ہونا اور سرزنش کسی کو کرنا۔ ناراض کسی سے ہونا اور اس کا بدلہ کسی سے لینا۔
غصہ اتارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!