فِعل لازِم
بال بچوں میں گرفتار ہونا۔ اولاد میں مبتلا ہونا۔ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں گھرنا۔
عیال داری میں پھنسنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!