اِسمِ مُذکّر
وہ عد جو ایک عد معلوم کو پورا تقسیم کر دے۔ مقسوم علیہ کامل۔ قاسم کامل۔ ایک قوم کا نام جن کے پیغمبر حضرت ہود علیہ السلام مقرر ہو کر آئے تھے۔ چونکہ انکی نسل عاد بن سام بن نوحؑ سے تھی۔
اِسمِ مُذکّر
وہ عد جو ایک عد معلوم کو پورا تقسیم کر دے۔ مقسوم علیہ کامل۔ قاسم کامل۔ ایک قوم کا نام جن کے پیغمبر حضرت ہود علیہ السلام مقرر ہو کر آئے تھے۔ چونکہ انکی نسل عاد بن سام بن نوحؑ سے تھی۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔