اِسمِ مُذکّر
خراساں کے ایک شہر کا نام جو فردوسی شاعر کے سبب محتاجِ بیان نہیں۔ ایک شخص اور ایک دوا کا نام جو حافظہ کے واسطے مفید ہے۔ ایک قسم کا اُونی نہایت ملائم دلدار کپڑا۔
طوس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!