اِسم مُؤنّث
صلوٰۃ کی جمع۔ خُدا تعالیٰ کی طرف سے درودیں، برکتیں ، رحمتیں اور مہربانیاں جو حضرت محمدﷺ کے حق میں ہوں۔ با زآانا۔ دست بردار ہونا۔ سلام کرنا۔ رخصت کرنا۔
صلوات
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!