اِسمِ مُذکّر
پیر۔ خواجہ۔ مُرشد۔ بزرگ۔ عالم۔ فاضل۔ شاستری۔ قاجی۔ مفتی۔ واعظ۔ بوڑھا۔ وہ شخص جس کی عمر پچاس سے اوپر اور اسّی سے نیچے ہو۔ سرگردہ۔ پیشوا۔ کانقاہ کا سردار۔ سجادہ نشین۔ سادات کا لقب۔
شیخ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!