اِسم مُؤنّث
انگوٹھا۔ انگشت نر۔ ابہام۔ مچھلی پکڑنے کا کانٹا۔ مضراب۔ ہدف۔ نشانہ۔ سیدھ۔ پیمائش کا وہ آلہ جو بشکل دور بین ہوتا ہے۔
شست
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!