اِسمِ مُذکّر
دریا کے چڑھاؤ کا شور۔ زور کی ہوا۔ پرند وغیرہ کے زور سے جانے کی آواز۔ حیرت۔ سکتہ کا عالم۔ سُنسان۔ ہُو کا عالم۔ خاموشی۔ چُپ چاپ۔ خوف۔ دہشت۔ سہم۔
سناٹا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!