فِعل لازِم
خالی اور بیکار رہنا ۔ بے شغل رہنا ۔ مایوس اور ناامید ہوکر بیٹھنا ۔ غم میں بیٹھنا ۔
ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال