اِسمِ مُذکّر
اُس نہر کا ٹھنّڈا میٹھا صاف پانی جو بہِشت میں واقع ہے۔ مُنتخب اللغات میں لِکھا ہے کہ کوثر اُس نہر کا نام ہے جو بہِشت سے آ کر حوضِ کوثر میں گِرتی ہے۔ یہ حوض بہِشت کے باہر واقع ہے:۔
آب کوثر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!