فعل مُتعدّی
حبس دم کرنا۔ سانس روکنا۔ سانس چڑھانا۔ چلّہ کھینچنا۔ کُچھ میعاد کے واسطے جم کر بیٹھنا۔ تاڑی لگانا۔ عہد کرنا۔ اپنے کو مُردہ بنا لینا۔ دم سادھنا۔
سمادھ لگانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!