پکڑو ۔ سنبھالو ۔ گرفت کرو ۔ وصُول کرو ۔ متوجہ ہو ۔ خیال کرو ۔
اِسمِ مؤنّث
تک ۔ تلک ۔ لگ ۔ لوں ۔
اِسمِ مؤنّث
شعلہ ۔ لپٹ ۔ جوالہ ۔ لات ۔ جوت ۔ لہب ۔ زمانہ شمع و چراغ ۔ دھیان ۔ توجہ ۔ خیال ۔ امید ۔ آسا ۔ ۔ بنا گوش ۔ کُچیا ۔ کان کی جڑ ۔ یکسوئی ۔ یک جہتی ۔ یک طرفی ۔
فِعل لازِم
ہوائے گرم ۔ بادسمُوم ۔ وہ گرم ہوا جو موسم گرما میں چلتی ہے ۔