فعل مُتعدّی
گرم سلائی کے ذریعے اندھا کرنا۔ تیل کی سلائی سے اندھا کرنا۔ پٹم کرنا۔ آنکھیں پھوڑنا۔ نورِ بصر کو زائل کرنا۔
سلائی پھیرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!