اِسم مُؤنّث
ایک دیوی کا نام جو برہما کی استری اور جُملہ علوم و فنون کی موجد خیال کی جاتی ہے۔ بھگوتی۔ مہامائی۔ ایک ندی کا نام جو الہ آباد کے مُتصل ہے۔
سرستی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!