صِفت
شوم۔ بد بخت۔ منحوس۔ نامُبارک۔ بُھنڈا پیرا۔ نِربھاگی۔ وہ شخص جس کا آنا مُبارک نہ ہو۔ جس کے آنے سے کُچھ نقصان یا تکلیف یا خرابی ہو جائے۔
سبز قدم
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!